مرکب عددی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قواعد) وہ مرکب لفظ یا ترکیب جس میں کوئی عدد شامل ہو جیسے سال اول، شش جہات وغیرہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (قواعد) وہ مرکب لفظ یا ترکیب جس میں کوئی عدد شامل ہو جیسے سال اول، شش جہات وغیرہ۔